گورنر سندھ کا ایک سال کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان

0

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنی ایک سال کی تنخواہ ڈیم فنڈ میں عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز میں سے ایک بڑا مسئلہ پانی بھی ہے، جسکا حل نکالنا بہت ضروری ہے۔ پاکستان میں آبی قلت سے پہلے پہلے ڈیمز کی تعمیر نہایت ضروری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More