بیٹے کی فائرنگ سےباپ۔ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سہراب گوٹھ کے علاقے جمالی گوٹھ میں بیٹے نے جھگڑے کے دوران باپ پر فائرنگ کردی۔فائرنگ سے 65 سالہ غلام ربانی زخمی ہوگیا ۔، گلستان جوہر کے علاقے بلاک 7 عائشہ مارکیٹ کے قریب ڈکیتی مزاحمت پر 40 سالہ اسرار ولد عزیز احمد زخمی ہوگیا ۔