سانحہ بلدیہ کے متاثرین تاحال انصاف کے منتظر ہیں- محفوظ النبی خان

0

کراچی ( پ ر) پی ٹی آئی رہنما محفوظ النبی خان نے کہاہے 11ستمبر کو بلدیہ میں واقع فیکٹری میں آتشزدگی کے ذریعے دہشت گردی کی بدترین مثال قائم کی گئی تھی، جس سے250افراد بے بسی کے عالم میں جھلس کر لقمہ اجل بن گئے تھے۔ لیکن اس کے مرتکب افراد آج بھی آزاد پھر رہے ہیں۔ رابطہ فکر فردای نشست خطاب میں انہوں نے کہاکہ آگ نے سیکڑوں خاندانوں کو ان کے کفیلوں سے محروم کردیا تھا اور ہماری بدقسمتی ہے کہ دلدوز دہشت گردی کے مجرمان اب تک کیفر کردار کو نہ پہنچ سکے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More