فنکشنل لیگ کے محرم علی شاہ کو ضمنی الیکشن کا ٹکٹ جاری

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے پی ایس 30خیر پور میں فنکشنل لیگ ضلع خیر پور کے صدر سید محرم علی شاہ لکیاری کو ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کی لیئے ٹکٹ جاری کردیا۔اس موقع پر الائنس کے سربراہ پیر پگارا نے امید ظاہر کی ہے کہ عوام محرم علی شاہ کوکامیاب کرکے عام انتخابات میں ہونیوالی بدترین دھاندلی کا سیاسی بدلہ لیں گے۔فنکشنل لیگ سندہ کے صدر پیر سید صدرالدین شاہ اور دیگر رہنماوں نے انتخابی مہم کو موثر بنانے کی لیئے شہداء کربلا کے سوئم کے بعد انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More