ڈیموں کی تعمیر کے خلاف بھارت سازشیں کرسکتا ہے- تاجر الائنس

0

کراچی (پ ر) کراچی تاجر الائنس کے چیئرمین ایاز موتی والا نے کہاہے کہ پاکستان میں پانی کی کمی کا بحران تیزی سے شدت اختیار کررہا ہے۔ ڈیموں کی تعمیر کے خلاف بھارت کی جانب سے سازشیں ہوسکتی ہیں۔ ڈیفنس آفس میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ان کا کہناتھا کہ ماضی کے حکمران اس جانب توجہ دیتے تو شاید حالات اس قدر پیچیدہ نہ ہوتے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More