وفاقی حکومت کا وزارت سیفران ختم کرنے کا فیصلہ

0

اسلام آباد (این این آئی)خیبرپختونخوا میں فاٹا انضمام کے بعد وفاقی حکومت نے وزارت سیفران ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی نے سرکاری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ فاٹا انضمام کے بعد وزارت سیفران کی ضرورت نہیں رہی فاٹا سیکرٹریٹ کو بھی ختم کردیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق چار افغان کمشنریٹ اورچیف کمشنر افغان مہاجرین کو وزارت داخلہ کے ماتحت کیا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More