میزان بینک کے شریعہ سپروائزری بورڈ کا اجلاس

0

کراچی(بزنس رپورٹر)میزان بینک کے شریعہ سپروائزری بورڈ کا انتالیسواں اجلاس جسٹس (ر) تقی عثمانی کے زیر سربراہی دارالعلوم کورنگی میں ہوا۔اجلاس میں شریعہ بورڈ کے ممبر شیخ عصام ایم اسحاق ،ڈاکٹر عمران اشرف عثمانی، بینک صدر و چیف ایگزیکٹو افسر عرفان صدیقی اور ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عارف الاسلام نے بھی شرکت کی۔شریعہ بورڈ نے اسلامک فن ٹیک کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کرنے کیلئے ہدایات فراہم کیں۔شریعہ بورڈ نے بینک کی جانب سے جاری کردہ پہلی شریعہ کمپلائنٹ tier1 سکوک کی سبسکریشن پر ملنے والے رسپانس پر مسرت کا اظہار بھی کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More