متاثرہ صارف کا کے الیکٹرک حکام کیخلاف مقدمے کا فیصلہ

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)نفیس الدین نے کے الیکٹرک حکام کیخلاف مقدمے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بجلی حکام نے میرے گھر ڈھائی لاکھ روپے کا اضافی بل بھیج دیا ہے، میں گھر کا واحد کفیل ہوں، اتنی رقم کیسے ادا کروں، کچھ سمجھ نہیں آتا۔ انہوں نے بتایا کہ نیپرا حکم نامہ بھی کے الیکٹرک حکام نے میرے منہ پر دے مارا ہے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ آئی بی سی عملہ سروے کے بجائے بجلی چوری کا الزام لگا رہا ہے، کے الیکٹرک حکام کی بے حسی سے تنگ آکر میں نے ان کیخلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More