جاتی امرا سب جیل نہیں-وزیر اعلیٰ پنجاب

0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارکا کہنا ہے کہ جاتی امرا سب جیل نہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے ان خیالات کا اظہار بدھ کو سول سیکریٹریٹ میں مرکزی کنٹرول روم کے دورے کے موقع پر گفتگو میں کیا ۔وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ جاتی امرا سب جیل نہیں پولیس حراست ہے۔۔نوازشریف اورمریم نوازکی پیرول پررہائی کے سلسلے میں قانون کے مطابق عمل ہورہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More