کوہاٹ میں سکیورٹی ہائی الرٹ پولیس گشت بڑھادیاگیا
کوہاٹ(بیورو رپورٹ )ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے حوالے سے کوہاٹ کا شمار صوبے کے حساس اضلاع میں ہوتاہے لہذااس ضلع کی حساسیت کے پیش نظر میڈیا محرم الحرام کے حوالے سے کوئی خبر دینے سے پہلے انتظامیہ سے اس کی تصدیق ضرور کرلیاکرے تاکہ کوئی ناخوشگوار واقعہ رونما نہ ہو۔