بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ کے بعد لیگی کارکنوں کی سیاسی نعرے بازی

0

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت میں سابق خاتون اول کی نمازجنازہ کے بعد لیگی کارکنوں نے سیاسی نعرے بازی شروع کردی ۔ غم کی اس گھڑی میں بھی مسلم لیگ ن کے کارکنان اپنے غصے پر قابو نہ پا سکے اور انہوں نے سیاسی نعرے بازی کرکے اپنے غم وغصے کا اظہار کیا۔ مولانا طارق جمیل نے جیسے ہی سلام پھیرا کارکنان نے زبردست نعرے بازی کی ۔کارکنان کی جانب سے شرم کرو حیا کرو،نواز شریف کو رہا کرو کے علاوہ دیگرنعرے شامل تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More