صنم بھٹو کی حسین نواز سے تعزیت شریف خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی

0

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات پر سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی ہمشیرہ صنم بھٹو نے ہفتہ کے روز یہاں لندن میں انکے صاحبزادے حسین نواز سے گھر جاکر تعزیت کی اور اہلخانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔صنم بھٹو نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کی جمہوریت کیلئے جدو جہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More