اطلاع برائے قارئین

0

انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف سیاسی جماعتوں نے ’’امت‘‘ سے رابطہ کیا ہے۔ اور وہ اشتہارات کے ذریعے اپنا موقف ’’امت‘‘ کے قاری تک پہنچانا چاہتی ہیں۔ ’’امت‘‘ چوں کہ جمہوری اقدار اور آزادی اظہار پر یقین رکھتا ہے ۔ اس لئے ان کی رائے کا احترام کرتے ہوئے تمام قومی جماعتوں کے لئے ’’امت‘‘ کے صفحات دستیاب ہیں، تاہم ’’امت‘‘ کا ان جماعتوں کے دعوؤں سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے، نہ ہی ہم ان کے دعوؤں کے حوالے سے کوئی تصدیق کرتے ہیں۔ (ادارہ ’’امت‘‘ )

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More