زرداری- فریال تالپور مفرور قرار

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بینکنگ کورٹ کے لنک جج ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کی عدالت میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ سے متعلق کیس چالان پیش کردیا گیا۔چالان میں آصف علی زرداری ، فریال تال پور ، انور مجید ، عبدالغنی مجید ، اسلم مسعود ، محمد عارف خان ، عدیل شاہ راشدی ، نصر عبداللہ حسین ، محمد اشرف ، عدنان جاوید ، محمد عمیر ، محمد اقبال آرائیں ، قاسم علی ، شہزاد علی اور اعظم وزیر خان کو مفرور قرار دیا گیا ہے ۔عدالت نے چالان منظور کرتے ہوئے ملزمان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More