حیدرآباد میں ناقص صفائی پر پی ایس پی رہنماؤں کا اظہار تشویش

0

حیدر آباد (بیورورپورٹ) پاک سرزمین پارٹی ضلع حیدرآباد کے صدر ندیم قاضی اور ارکان کمیٹی نے محرم میں حیدرآباد میں صفائی و روڈز کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے منتخب ہونے کے بعد یہ پہلا محرم تھا جس میں عوام کو تبدیلی نظر آنی چاہیے تھی اور ہنگامی بنیادوں پر شہر میں صفائی سوریج کی صورتحال ٹھیک ہونی چاہیے تھی لیکن عوام دیکھ رہے ہیں کہ شہر میں روڈز پر سیوریج کا پانی کھڑا ہے اور اسٹریٹ لائٹس روشن نہیں ہیں اور محرم الحرام کے جلوسوں اور تقریبات متاثر ہورہی ہیں اور بار بار رابطہ کرنے پر بھی میئر حیدرآباد و بلدیاتی نمائندے گومگو کی کیفیت کا شکار ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More