News کوہاٹ پولیس نے 4 مغوی بازیاب کرا لیے-3ملزم گرفتار On ستمبر 20, 2018 0 Share کوہاٹ (نمائندہ امت)کوہاٹ پولیس نے تاوان کی غرض سے اغواء ہونیوالے چار مغوی پیر نواب ولد مسکین،رحمت زادہ ،امیر زادہ پسران دلبر اور بخت نظر ولد گل نظر بازیاب کرکے تین اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا ہے۔ 0 Share