حق پر سب کچھ نچھاور کرنا ہی فلسفہ حسینیت ہے- دردانہ صدیقی

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر) باطل کے آگے ڈٹ جانے اور حق کے راستے میں اپنا سب کچھ قربان کردینا ہی شہادت حسینؓ کا پیغام ہے۔ یوم عاشور کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ کربلا ایک دن کی جنگ نہیں بلکہ یہ دراصل حق کی خاطر قربانیاں دینے کی تحریک کا تسلسل ہے اور یہ حق و باطل کے معرکے کا نام ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More