دریائے چناب میں سیلاب کا خدشہ ڈی ایم نے فلڈ وارننگ جاری کردی

0

چنیوٹ (نمائندہ امت)شدید بارشوں کے امکان کے پیش نظر دریائے چناب میں سیلاب کا خدشہ ہے، سیلاب کا انحصار بھارتی ڈیموں سے پانی کے اخراج پر ہو گا کہ سیلاب کتنے اونچے درجے کا ہو گا ممکنہ سیلابی صورت حال کے پیش نظر ڈیم ایم کی جانب سے فلڈ وارننگ جاری کر دی گئی ہے ڈپٹی کمشنر خضر افضال چوہدری نے ضلع بھر کے تمام محکموں کو الرٹ کر دیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More