این اے 103پر منظور وٹو پی ٹی آئی کے حق میں دستبردار

0

لاہور(این این آئی) ضمنی انتخابات کیلئے میاں منظور وٹو این اے 103سے تحریک انصاف کے رہنما سعد اللہ بلوچ کے حق میں دستبردار ہو گئے ۔گزشتہ روزسینئر صوبائی وزیر عبد العلیم خان سے منظور وٹو نے ایوان وزیر اعلیٰ میں ملاقات کی جس میں ان کے صاحبزادے اور ساتھی بھی شامل تھے ۔ملاقات کے بعد میاں منظور وٹو نے این اے 103سے دستبرداری کا اعلان کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More