زلفی بخاری نے معاون خصوصی کا چارج سنبھال لیا
اسلام آباد(آن لائن) تحریک انصا ف کے رہنما زلفی بخاری نےوزیراعظم کے معاون خصوصی کا باضابطہ چارج سنبھال لیا۔ انہوں نے پیر کو وفاقی سیکریٹری آصف شیخ سے ملاقات کی ۔زلفی بخاری کومعاون خصوصی کے ساتھ ساتھ وزیر مملکت کا درجہ بھی دیا گیا ہے ۔