اسحاق ڈار واپسی کیس-برطانوی حکومت کو لکھے گئے خط کی پیروی کی ہدایت

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو ہدایت جاری کی ہے کہ وزارت داخلہ اسحاق ڈار کی واپسی کیلئے برطانوی حکومت کو لکھے گئے اپنے خط کی پیروی کرے، عدالت نے2 ہفتے کی مہلت بھی دے دی۔اسحاق ڈارکی وطن واپسی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہ وزارت داخلہ اپنے خط کی پیروی کرے۔عدالت نے سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتوی کردی۔واضح رہے کہ عدالت نے اسحاق ڈارکوایم ڈی پی ٹی وی تقرری کیس میں طلب کررکھاہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More