ٹوپی میں غیر معیاری چپس سے بچے بیما ریو ں کا شکار ہونے لگے

0

ٹو پی ( نما ئند ہ اُمت ) ٹوپی ، بچو ں کی بیما ری اور کمزوری کا باعث بننے والے چپس کی بھر ما ر ، بچو ں میں مختلف قسم کی بیما ریا ں پھیلنے لگیں، مقدر حلقے نئے نسل کو صحت مند بنا نے کے برعکس خا مو ش تما شا ئی ، مضر صحت چپس کے باعث بچو ں میں سا نس ، سینے اور معد ے کی بیما ریا ں پھیل رہی ہیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More