مانسہرہ دھماکہ کیس میںسپریم کورٹ نے 2 ملزمان کی سزائے موت روک دی

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے مانسہرہ بم دھماکے کے ملزم قاسم شاہ سمیت دوملزمان کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا۔جبکہ ایک ملزم کی عمرقیدکی سزاپر عمل درآمدروکنے کی درخواست پر متعلقہ حکام سے ریکارڈطلب کرلیا اور سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کردی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More