ریڈیو کی عمارت نجی چینل کودینےکافیصلہ کیا گیاتھا

0

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی) ذرائع کے مطابق ریڈیو عمارت ایک نجی چینل کو دئیے جانے کا فیصلہ کیا گیا تھا اور اس ضمن میں نجی چینل کے مالک کا اہم حکومتی شخصیت کے ہمراہ ریڈیو پاکستان اور اکیڈمی کا بھی دورہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More