لاپتہ افراد کے مقدمات کی سماعت کیلئے خصوصی بینچ تشکیل
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سپریم کورٹ نے ملک بھرسے لاپتہ افراد کے مقدمات کی سماعت خصوصی بنچ میں کرنے اور اس کی باقاعد ہ نگرانی کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں اورعدالت نے جسٹس منظور احمد ملک اور جسٹس سردار طارق پر مشتمل ہے۔