ٹیلی نار گروپ کے صدر کی نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات

0

کراچی(بزنس رپورٹر)ٹیلی نار گروپ کے صدر و سی ای او سگو بریک(Sigve Brekke ) نے نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی اور پاکستانی معیشت کے مثبت پیشرفت کو سراہتے ہوئے حکومت کے کردار کی تعریف کی۔اس موقع پر عدم مساوات کے خاتمے کیلئے ٹیلی نار کی حکمت عملی اور اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے مقاصد بھی زیر بحث آئے۔سی ای او نے شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ نئی حکومت کے اقدامات سے پاکستان میں ٹیلی کام سیکٹر کو مزید ترقی ملے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More