News زلفی بخاری کی اہلیت سپریم کورٹ میں چیلنج On ستمبر 27, 2018 0 Share اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی اہلیت کوچیلنج کردیا گیا ۔ عادل چٹھہ نے درخواست میں فریق بنایا۔ وزیراعظم اور کابینہ ڈویژن کو فریق بنایا۔ 0 Share