سرفراز احمد پرفارمنس سے متعلق بار بار سوال پر غصے میں آگئے

0

دبئی (امت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ میری کارکردگی بھی ناقص رہی جس کی وجہ سے ٹیم ہار گئی، تاہم ٹیم بنانا کپتان بنانا سلیکشن کمیٹی کا کام ہے ٗمیں کھیل رہا ہوں اور کھیلتا رہوں گا۔سرفراز احمد اپنی پرفارمنس سے متعلق بار بار سوال پر غصے میں آگئے اور بولے، کتنی بار کہہ چکے ہیں کہ ان کی کارکردگی خراب رہی ہے۔فخر زمان اور شاہین شاہ آفریدی کے حوالے سے سوال پر سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ شاہین کو پورا موقع دیا اس نے اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا سال بھر فخر زمان بہترین کھلاڑی تھا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More