آج انتخابی مہم کاآخری دن

0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)انتخابی مہم کاآج آخری دن ہے۔لیکشن کمیشن میں 12 ٹیموں پر مشتمل مانیٹرنگ اینڈکنٹرول روم بھی قائم کردیاگیاہے،الیکشن کمیشن نےتمام امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنی انتخابی مہم 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب ہر صورت ختم کر دیں، خلاف ورزی کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ یا دو سال قید یا دونوں سزائیں ہو سکتی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More