News صاف پانی کیس میں نیب کو جلدریفرنس لانے کا حکم On ستمبر 28, 2018 0 Share لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے صاف پانی کیس میں گرفتار چیف ایگزیکٹو کمپنی سمیت 4ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں10 اکتوبر تک توسیع کردی، عدالت نے نیب کو فوری چالان پیش کرنے کا حکم بھی دے دیا۔ 0 Share