افتخار چوہدری گاڑی کیس میں دوبارہ نوٹس جاری کرنےکاحکم

0

اسلام آباد( نمائندہ امت ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے زیر استعمال بلٹ پروف گاڑی کیس میں سیکریٹری قانون کو دوبارہ نوٹس جاری کرنے کا حکم دیاہے ۔ جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More