قطری شہزادہ گاڑیاں لانے کے مجاز افراد میں شامل نہیں ۔ایف بی آر

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ایف بی آر حکام نےکہا ہے کہ قطری شہزادے محمد بن جاسم ان 4افراد میں شامل نہیں ہیں جنہیں گاڑیاں لانے کی اجازت دی گئی ہے ۔حکام کے مطابق ریڈکو مل سے برآمد ہونے والی گاڑیاں غیر قانونی طور پر لائی گئی تھیں جبکہ قطری سفارتخانے نے اس حوالے سے کوئی دستاویزات پیش نہیں کیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More