بھارتی دھمکیاں-چیئر مین دفاع پاکستان کونسل کی طلب کردہ اے پی سی کل ہوگی

0

اسلام آباد(خبرنگارخصوصی)بھارتی دھمکیوں کے تناظر میں دفاع پاکستان کونسل کے چیئر مین اورجمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا سمیع الحق کی طلب کردہ آل پارٹیز کانفرنس کل بروز اتوار کوہوگی ۔کانفرنس میں ملک بھر کی دینی و سیاسی جماعتوں کو دعوت دی گئی ہے۔ کانفرنس اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوکی جائے گی۔ ایجنڈے کا اہم نکتہ بھارتی حکومت اورافواج کے جارحانہ بیانات ہیں ۔نئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد یہ کونسل کا پہلا اجلاس ہوگا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More