مضر صحت گوشت کی فروخت پر کارروائی کا مطالبہ

0

کراچی(پ ر)پیپلزپارٹی ضلع وسطی کے سابق سیکریٹری اطلاعات افضال احمد، احمد فہیم، اسلم سومرو، طارق نعیم و دیگر نے کراچی میں مضر صحت گوشت کی فروخت پر متعلقہ اداروں کی خاموشی کی مذمت کی ہے، انہوںنے وزیر اعلیٰ سندھ اور آئی جی سے مطالبہ کیا ہے مضر صحت گوشت فروخت کرنے والی مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More