مسیحی برادری وزیراعظم عمران خان کے وژن کی حمایت کرتی ہے- عادل جارج میٹو

0

کراچی(پ ر) کرسچین کونسل کے چیئرمین اقلیتی رہنما عادل جارج میٹو نےکہاہے کہ مسیحی برادری وزیراعظم عمران خان کے وژن اور اقلیتوں کے حوالے سے پالیں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے اور ضمنی انتخابات میں میسحی برادری تحریک انصاف امیدواروں کی مکمل حمایت کرتی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More