فلسطین اور کشمیر میں مسلمانوں کا قتل عام بند کیا جائے- رضی حیدررضوی

0

کراچی (پ ر) امام بارگاہ حیدر کرارٹرسٹ اورنگی ٹاؤن کے چیئر مین رضی حیدررضوی نے کہا ہے کہ فلسطین اور کشمیر میں مسلمانوں کا قتل عام بند کرایا جائے۔ ہم فلسطین اور کشمیر کے مجاہدین کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More