لیپہ سیکٹر پر بھاتی فائرنگ پاک فوج کا منہ توڑ جواب

0

مظفر آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے لیپہ سیکٹر کے علاقوں چنیاں اور منڈا کلی میں فائرنگ اور گولہ باری کی ہے ، جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر سیزفائر معاہدے کی خلاف کی گئی جس پر پاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More