پہلی بار خاتون سعودی فٹبال فیڈریشن کی رکنیت کی امیدوار

0

ریاض(امت نیوز)سعودی عرب میں سماجی شعبے میں لائی جانے والی اصلاحات نے فٹ فیڈریشن میں بھی خواتین کے لیے دروازے کھول دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار فٹ بال فیڈریشن کی رکنیت کے لیے ایک خاتون کی طرف سے درخواست دی گئی ہے۔ فٹ بال فیڈریشن کے چیئرمین کے امیدوار قصی الفواز نے ایک بیان میں بتایا کہ ایک سعودی خاتون اور ایک برطانوی روجر ڈرابربھی فیڈریشن کی رکنیت کے امیدوار ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More