پاکستان اور افغانستان کا پولیو کیخلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور

0

خیبر(نمائندہ امت)ضلع خیبر طورخم بارڈر پرپاکستان اور افغانستان کے محکمہ صحت حکام کے درمیان پولیو مرض کے خاتمے کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں محکمہ صحت حکام بھی موجود تھے۔ پاکستان حکام کی طرف سے اسسٹنٹ کمشنر محمد عمران، تحصیلدار شکیل برکی، سینئر محرر حاجی علی رضا مہمند بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ایجنسی سرجن ڈاکٹر شفیق آفریدی نے کہا کہ دونوں ممالک کے کے محکمہ صحت حکام کے درمیان مشترکہ میٹنگ کا بنیادی مقصد دونوں ممالک کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More