پیپلز پارٹی نے نواز لیگ اور پی ٹی آئی کو عوامی پریشانی کا سبب قرار دیدیا

0

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی نے نواز لیگ اور پی ٹی آئی کو عوام کی پریشانی کا سبب قرار دیدیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور نواز لیگ دونوں ہی عوام کو پریشانی کا شکار کر رہی ہیں ۔پی ٹی آئی اب بھی خود کو اپوزیشن میں سمجھتی ہے جبکہ نواز لیگ کا خیال ہے کہ اس کی حکومت جلد آنے والی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More