حکم عدم عدولی پر این اے 16 ایبٹ آباد کے اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر معطل

0

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے احکامات کی عدم عدولی پر این اے 16 کے اسٹنٹ ریٹرنگ آفیسر کو معطل کر دیا۔ سید ابراہیم شاہ کو الیکشن کمیشن نے احکامات نہ ماننے پر معطل کرنے کی ہدایت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More