بنگالی لیگ میں شعیب ملک اور تنویر کا معاہدہ برقرار

0

ڈھاکا(امت نیوز) بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن کیلیے پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک اور فاسٹ بولر سہیل تنویر کو اپنی ٹیم میں برقرار رکھا گیا ہے۔بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن کیلیے کومیلا وکٹورینز نے پاکستانی آل رائونڈر شعیب ملک اور سلہٹ سکسرز نے فاسٹ بولر سہیل تنویر کو اپنی ٹیم میں برقرار رکھا ہے، تمام ٹیموں کو اپنے پاس برقرار رکھے جانے والے کھلاڑیوں کی فہرست جمع کرانے کیلیے 30 ستمبر تک کی مہلت دی گئی تھی۔
٭٭٭٭٭

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More