نئے نظام کے تحت 3 ماہ میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ

0

اسلام آباد(خبر نگار خصوصی) نئے بلدیاتی نظام پر ہوم ورک مکمل کر لیا گیا۔وزارت قانون میں نوک پلک درست کی جا رہی ہے۔آرڈیننس کے ذریعے نئے بلدیاتی نظام کو لاگو کیا جائیگا اور اسمبلی سے منظوری لی جائیگی ۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی خواہش ہے کہ پنجاب میں 3ماہ کے اندر بلدیاتی انتخابات کروا کر اختیارات مقامی حکومتوں کے حوالے کئے جائیں۔ نئے بلدیاتی انتخابات دسمبرکےآخر یا جنوری 2019کے آغاز پر منعقد کیے جانے کا امکان ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More