سپرہائی وے سے چھالیہ- بھارتی گٹکا برآمد

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان کوسٹ گارڈز کو خفیہ ذرائع سے کافی مقدار میں غیر ملکی سامان اسمگل ہونے کی اطلاع ملی۔ جس پر ڈائریکٹر جنرل پاکستان کوسٹ گارڈز بریگیڈیئر سجاد سکندر رانجھا نے متعلقہ کمانڈر کو اپنے علاقے میں چیکنگ مزید سخت کرنے کے احکامات دیئے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More