سرغنہ کو 6 گولیاں لگیں پوسٹمارٹم رپورٹ

0

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پوسٹمارٹم رپورٹ کے مطابق دہشت گرد غفار ذکری کو 6 گولیاں لگیں۔غفار ذکری کو بازو، سینے، پیٹ اور ٹانگ پر گولیاں لگیں۔تمام گولیاں بڑے ہتھیار کی ہیں۔ایم ایل رپورٹ میں مزید بتایا کہ غفار ذکری کے کمسن بیٹے کو 2 گولیاں لگی ہیں، جبکہ اس کے ساتھی زاہد کے سر پر ایک گولی لگی ہے۔میڈیکو لیگل آفیسر سول اسپتال کے مطابق اسپتال لائے گئے 5 افراد میں سے 3 افراد اسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ چکے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More