نجی اسکولوں کیخلاف توہین عدالت درخواست کا حکم

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نےزائد فیس وصولی پرعدالتی احکامات کی خلاف ورزی پرنجی اسکولوں کیخلاف توہین عدالت درخواست دائر کرنے کا حکم دیا ہے ۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ زائد فیسوں کی وصولی کے معاملے پر سپریم کورٹ نے ملک بھر سے زیر سماعت مقدمات منگوا لیے ہیں،، سپریم کورٹ کے معاملے پر ہائیکورٹ کیسے مداخلت کرسکتی ہے۔ جمعہ کو جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے نجی اسکول ہیڈ اسٹارٹ اسکولنگ سسٹم اور فاؤنڈیشن پبلک اسکول کی جانب سے فیسوں میں10سے13فیصد اضافے اور لیٹ فیس جرمانے کے خلاف 100سے زائد والدین کی جانب سے دائردرخواست کی سماعت کی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More