جنوبی کوریا کے سابق صدر کو کرپشن پر 15برس قید-13ارب جرمانہ

0

سیئول(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا کے سابق صدر لی میونگ بک کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید اور 13 ارب وون جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ عدالت نے لی میونگ کی غیرموجودگی میں سزا سنائی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More