چوہدری نثار نے لندن میں اسحاق ڈار سے ملاقات کی تردید کردی

0

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اور اسحاق ڈار سے لندن میں ملاقات کی تردید کردی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ملاقات کے حوالے سے اخبارات میں جو چھپا ہے یا جو تصویریں چلائی گئی ہیں وہ بالکل غلط ہیں- 5سال کی پرانی تصویر چلائی گئی ہے جو دورہ امریکہ کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا تو چند دن پہلے آپریشن ہوا ہے میں کیسے ملاقات کر سکتا ہوں۔ میڈیا میں جنہوں نے تصویریں چلوائی ہیں ان سے پوچھا جائے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More