ٹرانسپورٹرز جعلی نوٹیفکیشن بناکر عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ پاسبان

0

کراچی(پ ر) پاسبان کراچی کے صدر عبدالحاکم قائد نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی این جی کی قیمتوں میں بدترین اضافہ عوام پر ظلم ہے واپس لیا جائے۔ ٹرانسپورٹرز جعلی نوٹیفکیشن بناکر عوام کو لوٹ رہے ہیں۔ ٹرانسپورٹرز کی جانب اسے ازخود کرائے بڑھانے کا نوٹس کیوں نہیں لیا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More