اختر مرز ا احمد نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کے چیف آپریٹنگ افسر تعینات

0

کراچی (اسٹاف رپورٹر )نئے چیف ایچ آر ثمر رفیق نے اختر مرز ا احمد کو نیو اسلام آباد ایئر پورٹ کا چیف آپریٹنگ افسر تعینات کردیا ۔گزشتہ روز ایک ٹیلکس کے ذریعے یکم اکتوبر کو جاری حکمنامہ منسوخ کرتے ہوئے ایگزیکٹیو گروپ 7 کے افسر سردار جاوید عتیق کو علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ لاہورپر بطور کو آرڈینیٹر انسپیکشن پروجیکٹ جب کہ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے جوائنٹ ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ سروسز احمد رؤف کو قائمقام چیف آپریٹنگ افسر تعینات کیا گیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More